تازہ تر ین

پنجاب پولیس کی یونیفارم کی تبدیلی،وردی نہیں صرف کپڑا بدلے گا

لاہور پنجاب پولیس کی یونیفارم کی تبدیلی کی خبریں ایک بار دوبارہ گردش کرنے لگی ہے. حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کی یونیفارم کا رنگ اولیو گرین ہی رہے گا, صرف کپڑا تبدیل ہو گا. محکمہ پولیس پنجاب نے پولیس کی یونیفارم کا کپڑا تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے. زراءع کے مطابق یونیفارم ٹول سے رپس ٹاپ فیبرک پر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئ ہیں. محکمے نے پری کوالیفائ میں حصہ لینے والی کمپنیوں سے سیمپل منگوانے شروع کر دیے. پولیس کا حکام کے مطابق موجود کپڑے میں ٹراؤزر کا وزن زیادہ اور شرٹ کا کم ہے. ٹول فیبرک پسینہ بھی جزب نہیں کرتا اور سردی میں سخت ہو جاتا ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv