تازہ تر ین

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

(ویب ڈیسک)کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغرب سے ہوائیں 14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور آئندہ 24گھنٹوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔علاوہ ازیں  ژوب، زیارت، لورالائی،آواران، سبی، خضدار، موسی خیل میں بھی بارش کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv