تازہ تر ین

لیاقت اسپتال حیدرآباد کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دیدیا

(ویب ڈیسک)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کے گائنی وارڈ کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دے دیا ۔

ورثاء نے اسپتال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے بروقت خاتون کو ایڈمٹ کرنے کی بجائے وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے بچے کی رکشے میں پیدائش ہوئی، معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں۔

دوسیر جانب اسپتال انتظامیہ نے عملے پر غفلت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون تاخیر سے اسپتال پہنچیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv