تازہ تر ین

10 روز میں سٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی، شہباز گل

ویب ڈیسک : وزیر اعظم کے  ‏معاون خصوصی  برائے سیاسی روابط شہباز گل کا  کہنا ہے کہ 10 روز میں اسٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم کے  ‏معاون خصوصی  برائے سیاسی روابط شہباز گل کہنا تھا کہ گذشتہ 10 روز میں اسٹاک مارکیٹ 7.2 فیصد بڑھ گئی ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ  جنوری 2018کے بعد پہلی بار دس روز کا مسلسل اضافہ ہوا، تیزی کے لحاظ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی تیسری بڑی مارکیٹ بن گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  کل کاروباری حجم 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv