تازہ تر ین

ایس اے گارڈن بدر بلاک غیر قانونی قرار ، دھوکہ دہی سے پلاٹوں کی فروخت جاری

(ویب ڈیسک )ایس اے گارڈن بدر بلاک غیر قانونی قرار ، دھوکہ دہی سے پلاٹوں کی فروخت جاری
بدر بلاک زرعی رقبہ ایل ڈی اے نے منظور نہ کیاِسکیم کے مالک خریداروں کو منظور شدہ بلاکوں کی دستاویز دکھا کر لوٹنے لگے
شکایات کے باوجوداحتسابی ادارے با اثرمالکان کے سامنے بے بس، خوبصورت اشتہاری مہم لوٹنے کا ایک اور ذریعہ
ایس اے گارڈن ہاﺅسنگ سکیم نے غریب شہریوں کی خون پسینے کی کمائی کو لوٹنے کا ٹھیکہ لے لیاسکیم بدر بلاک زرعی رقبہ ایل ڈی اے نے منظور نہ کیاخوبصارت اشتہاری مہم کے زریعے سادہ لوح شہریوں کو بے وقوف بنا کر غیر قانونی پلاٹس خریدنے کا جھانسا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv