تازہ تر ین

کارگل کے شہداءپر فخر ،بہادری دھرتی کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد :(ویب ڈیسک)پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدرپانے واکے دو سپوتوں کو خراج تحسین پیش کیا :آرمی چیف کارگل کے شہداءپر فخر ،بہادری دھرتی کے بیٹوں کا شیوہ ہے، آرمی چیف
مادر وطن کے دفاع کے لئے جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں ۔کیپٹن کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کی بہادری در خشندہ باب ہے
اسلام آباد :پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدرپانے واکے دو سپوتوں کو خراج تحسین پیش کیا :آرمی چیف



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv