تازہ تر ین

پلازمہ آن لائن برائے فروخت لاکھوں کا ایک بیگ سوشل میڈیا پر کھلم کھلا ما رکیٹنگ

ایجنٹ کرونا کے صحت یاب مریضوں کا پلازمہ ایک لاکھ میں خرید کر مریضوں کو 8لاکھ میں فروخت کرنے لگے ‘وزیر اعظم پورٹل کی شکایت پر تحقیقات شروع

پلازمہ آن لائن برائے فروخت لاکھوں کا ایک بیگ سوشل میڈیا پر کھلم کھلا ما رکیٹنگ

مریضوں کو پلازمہ لگانے 300سے زائد درخواستیں موصول ‘صحت مند افراد ہر ہفتے پلازمہ دے سکتے ہیں ‘ایک عطیہ سے 2جانیں بچائی جا سکتی ہیں’ڈاکٹروں نے خریدو فروخت کی تصدیق کر دی
حساس اداروں نے تحقیقاتی رپورٹ تےار کر لی جو آج وزیر اعلی پنجاب کو پیش کی جائے گی ‘ایف آئی اے ملوث افراد کوگرفتار کرے گی’ٹےمیں تشکیل ‘سخت کاروائی کا فیصلہ



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv