تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان آج میرپور آزادکشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج میرپور آزادکشمیر کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم زلزلہ زدہ علاقوں میں نقصانات کا جائزہ لیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زلزلے سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کریں گے،اس کے علاوہ وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اورجاری امدادی کارروائیوںکا جائزہ لیں گے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv