تازہ تر ین

وزیراعظم ہاﺅس میں کونسی یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ ہو گیا ؟بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )حکومت نے وزیراعظم ہاﺅس کو انجینئرنگ یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے وزیراعظم ہاﺅس کو انجینئرنگ یونیورسٹی بنانے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ منصوبے پر 8 سال میں 55 ارب روپے لاگت آگئی تاہم سمری میں جگہ کی بھی گنجائش رکھی گئی ہے کہ وزیراعظم ہاﺅس کی جگہ کسی اور جگہ بھی تعمیر کی جاسکتی ہے۔سمری میں کہا گیاہے کہ اس سے پاکستان میں نہ صرف ٹیکنالوجی آئے گی بلکہ اسے فروغ بھی ملے گی۔ سمری میں اسے پاک چائنہ یونیورسٹی آف انجینئرگن اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کا نام دیا گیاہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv