لاہور( صدف نعیم )اداکارہ میرا اوروزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی ملاقات میں فلم انڈسٹری کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔ فیاض الحسن چوہان کو اپنی فلم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے، بطور ہدایت کار پہلی فلم جلد عوام کے لیے پیس کرنے جارہی ہوں۔