تازہ تر ین

سنجے دت فلم میںایوش شرما کیساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت اور سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت اور ایوش شرما کے ساتھ فلم کے معاہدے پر کام جاری ہے اور اس کے متعلق باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ یہ فلم ہدایت کار و فلم ساز احمد خان اور پریرنا اروڑا کی مشترکہ پیشکش ہو گی جو انڈر ورلڈ کے اتار چڑھاﺅ پر مبنی ہو گی جس کی عکسبندی آئندہ سال مئی میں شروع کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv