تازہ تر ین

مائیکل جیکسن کی ”تھرلر“ ویڈیو کے 35 سال مکمل ہوگئے

نیویارک (شوبز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارمائیکل جیکسن کی ’تھرلر‘ میوزک ویڈیو کو آج 35 سال مکمل ہوگئے۔35 سال گزر گئے لیکن ’تھرلر‘ کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے اور تھرلر کا میوزک سنتے ہی متوالے آج بھی جھومنے لگتے ہیں۔مائیکل جیکسن کے شہرہ آفاق میوزک ویڈیو ا±س وقت کے نوجوانوں کا کریز تھی ہی لیکن 35سال گزرجانے کے باوجود آج بھی ان کا تھرلر کا میوزک سنتے ہی موسیقی کے متوالے جھومنے لگتے ہیں۔مائیکل جیکسن کی میوزک ویڈیو کے 35سال مکمل ہونے پر مداحوں نے آل ٹائم اسٹار کو خراج تحسین پیش کیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv