تازہ تر ین

سجل اور ماوراکے ”آنگن “کا پرومو ریلیز‘جلد آن ائیر ہو گا

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار احسن خان،سونےاحسےن اور سجل علی کی ڈرامہ سےرےل ”آنگن “کا ٹرےلر رےلےز ہونے کے بعد ناظرین ڈرامہ سیریل ”آنگن “ کے آن ایئر ہونے کے منتظرہیں ۔ تفصےلات کے مطابق ٹی وی اور فلم کے خوبرو اداکار احسن خان ،سونےاحسےن اور سجل کی ڈرامہ سےرےل ”آنگن “کا ٹرےلر رےلز ہونے کے بعد ناظرےن بے چےنی سے ڈرامہ سےرےل کے آن اےئر ہونے کا انتظار کررہے ہےں ۔اس ڈرامہ سےرےل مےں ماورا حسےن ، زےب رحمن ، عابد علی اور حمزہ علی عباسی سمےت دےگرا داکار بھی شامل ہےں ۔ڈرامہ سےرےل مےں احسن خان کا کردار غرےب گھرانے سے دکھا ےا گےا ہے ۔ڈرامہ سےرےل کے ڈائرےکٹر احتشا م الدےن اور رائٹر مصطفی آفرےدی ہےں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv