تازہ تر ین

بیٹی کو آشنا کیساتھ شرمناک حالت میں دیکھ کر باپ نے ایسا کام کر دیا کہ سب دنگ رہ گئے

میانوالی ،کندیاں( ویب ڈیسک) غیرت کے نام پر بات نے بیٹی کو آشنا سمیت قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق رات کو صحن میں اپنے بال بچوں کے ساتھ طارق جاوید خان سویا ہوا تھا، برتن گرنے کی آواز سن کر کمرے میں داخل ہوا تو اس کی بیٹی شمسہ طارق نامعلوم شخص کے ساتھ گلوگیر تھی جنہیں دیکھ کر اس نے دونوں پر فائرنگ کر دی۔تھانہ کندیاں میں مقتولہ کی والدہ اور ملزم کی بیوی ناہید اختر کے بیان پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv