تازہ تر ین

ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جمہوریت فروغ پا رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ جمہوری اقدار مزید مستحکم ہوں گی۔ نومنتخب صدر ڈاکٹرعارف علوی کی تقریب حلف برداری میں شریک پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرکاری خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جمہوریت تیزی سے فروغ پا رہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ جمہوری اقدار مزید مستحکم ہوں گی۔ایک سوال کے جواب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوری عمل کے تسلسل کے لئے یہ بڑا اہم اور تاریخی موقع ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv