تازہ تر ین

نئے پاکستان کے کپتان کی صبح ساڑھے 9بجے حلف برداری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نو منتخب وزیراعظم کل صبح ساڑھے 9 بجے حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق ملک کے نومنتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے لیے صبح ساڑھے 9 بجے کا وقت رکھا گیا ہے جو ایوان صدر میں ہوگا۔ایوان صدر میں حلف کی تقریب کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے کارڈز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔صدرمملکت ممنون حسین نومنتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv