تازہ تر ین

بھائی نے 15سالہ بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے لڑکی کو ہی گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا

جکارتہ(ویب ڈیسک)ایک بھائی نے اپنی 15سالہ بہن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا لیکن کچھ عرصے بعد پولیس نے ایسی بناءپر اس لڑکی کو ہی گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہائ نہ رہے گی۔انگریزی اخبارکے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیاءکے جزیر سماترا پر پیش آیا جہاں 17سالہ ملزم نے اپنی سگی بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے وہ حاملہ ہو گئی اور اس کا اسقاط حمل کروا دیا گیا۔ انڈونیشیائ میں چونکہ اسقاطِ حمل جرم ہے لہٰذا پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا جہاں سے اسے اب 6ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv