تازہ تر ین

شیرخوار بچوں کی ٹھوس غذا جلد شروع کرنے سے ان کی نیند بہتر ہوجاتی ہے

 لندن(ویب ڈیسک): اگر شیرخوار بچوں کو جلد ہی ٹھوس غذا کی طرف لایا جائے تو اس سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور نومولود کی نیند بہتر ہوتی ہے۔امریکی اکادمی برائے اطفال اور برطانوی قومی صحت سروس کے ماہرین نے کہا ہے کہ عموماً چھ ماہ کے بعد مائیں بچوں کو دودھ پلانے کے ساتھ ساتھ دیگر ٹھوس غذائیں شروع کرتی ہیں۔ تاہم اگر ان میں مزید جلدی کی جائے تو اس کے بہت سے فوائد میں سے بچے کی بہتر نیند کا فائدہ بھی شامل ہوجاتا ہے۔ ٹھوس غذا کھانے والے نومولود رات میں گہری نیند سوتے ہیں اور ان کے جاگنے کا دورانیہ بھی کم ہوجاتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv