تازہ تر ین

لو جی ایک اور مشکل ہوئی آسان ۔۔۔نگران وزیر اعظم کے بعد نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام فائنل ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ناصر محمود کھوسہ کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الرشید کا کہنا تھا کہ صوبے کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ناصر محمود کھوسہ کا نام تجویز کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ناصر محمود کھوسہ کے نام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سابق چیف سیکرٹری ناصر محمود کھوسہ اچھی شخصیت کے حامل ہیں اور وہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv