اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم شام کے معاملے میں فریق نہیں اور شام کے معاملات میں براہ راست شامل ہو کر مزید مشکلات میں نہیں پڑنا ومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ کئی مما فوج شام میں موجود ہے، ایران شام میں حکومت کی حمایت کررہا ہے، کسی ملک کی انب سے شام میں فوج بھیجنے پر ردعمل نہیں دے سکتے۔چاہتے۔