تازہ تر ین

وزیراعظم کی سحرو افطار میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بل تعطل فراہمی کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مہینوں خصوصاً ماہ رمضان میں لوڈ مینجمنٹ کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ تمام بجلی گھروں کو فعال رکھا جائے۔وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی کو بجلی واجبات کی وصولی بہتر اور توانائی شعبے میں اصلاحات کیلئےمیرٹ پربھرتی کی ہدایت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv