تازہ تر ین

ملالہ یوسفزئی کا تعلیم مکمل کرنے کے بعد دھماکہ دار اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہےکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل پاکستان آجائیں گی۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان واپسی میں حکومت اور فوج نے مدد کی، تعلیم مکمل کرنے کے بعد مستقل واپس آجاو¿ں گی۔اپنا ملک نہیں چھوڑنا چاہتی تھی، علاج کیلئے باہر جانا پڑا،ملالہ انہوں نے کہا کہ میں نے ٹی وی دیکھنا بند کردیا ہے، صرف تعلیم پر توجہ ہے۔ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھاکہ پاکستان بہتر ہورہا ہے، اگلے سال کا پی ایس ایل مزید اچھا ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv