تازہ تر ین

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو ایک رنز سے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم 157 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز بناسکی۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv