تازہ تر ین

ُُPPPکے عمران کیلئے اشارے

سکھر(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسمنٹ خارج از امکان نہیں۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی، ا?صف علی زرداری اور عمران خان گلے ملیں تو اچھی بات ہے۔ایک سوال پر پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ‘شیری رحمان اپوزیشن لیڈر سینیٹ بن جائیں گی’ کس پر انہوں نے کہا کہ جی ہاں شیریں رحمان اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv