تازہ تر ین
Sheikh Rashid

استعفیٰ کی بجائے شیخ رشید ہسپتا ل کیوں جا پہنچے،خبر آگئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) عوا می مسلم لیگ کے سر براہ نے لا ہو ر کے احتجاج میں استعفیٰ کا اعلا ن کیا تھا تاہم اب وہ ہسپتا ل کیو ں جا پہنچے بڑی خبر آ گئی۔ان کا ا پینڈکس کا آپریشن ہوا۔ڈاکٹروں نے انھیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب رہاتاہم ڈاکٹرز نے انھیں مکمل صحت یابی کیلئے کچھ دن آرام کا مشورہ دیا۔ شیخ رشید کے قریبی ذرائع نے آپریشن کی تصدیق کر دی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv