تازہ تر ین

سیاسی راہنماﺅں کو وارننگ ،حقیقت یا ڈرانے کی کوشش

لاہور (نامہ نگار) پولیس نے تمام سیاسی رہنماو¿ں کو احتجاج کے حوالے سے اہم تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے 17 تاریخ کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تاہم لاہور پولیس نے تمام سیاسی رہنماو¿ں کو مال روڈ احتجاج میں سیکیورٹی خدشات کے تحت شرکت کرنے سے منع کردیا ہے۔ ان سیاستدانوں میں خصوصاً آصف علی زرداری، عمران خان، چوہدری پرویز الٰہی اور طاہرالقادری کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv