تازہ تر ین

انتخابات 2018،مفاہمتی سیاست کے بادشاہ زرداری کا چونکا دینے والا اعلان

نواب شاہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آئندہ انتخابات میں نوابشاہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز سیکریٹریٹ کا افتتاح کیا۔آصف زرداری نے نواب شاہ سیکریٹریٹ کا دورہ بھی کیا اور اس موقع پر کارکنان سے گفتگو میں انہوں نے آئندہ انتخابات میں نواب شاہ سے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔سابق صدر نے اپنے کارکنان کو الیکشن کی تیاریاں کرنے کی بھی ہدایت کی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv