تازہ تر ین

مریم نواز بھی دو روز میں سعودی عرب روانہ ہونے کےلئے تیار

اسلام آباد(آن لائن) نواز،شہباز کی سعودی عرب موجودگی کے بعد مریم نواز نے بھی دو روز میں سعودی عرب روانہ ہونے کے لئے تیاری کر لی ہے،نیا این آر او طے پانے کے لئے اہم مشاورت کئے جانے کا امکان ہے۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،نوازشریف سمیت دیگر اہم شخصیات کی موجودگی کے بعد معاملات مثبت راہوں پر گامزن ہوئے تو این آر او کو حتمی شکلا دینے سے قبل مسودے پر مشاورت کے لئے مریم نواز کو بھی سعودی عرب بلایا جائے گا۔مسلم لیگ ذرائع کے مطابق مریم نواز یکم یا دو جنوری تک سعودی عرب جا سکتی ہیں اور انہوں نے اس سلسلہ میں تیاری بھی کر لی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv