تازہ تر ین
PM-House-

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف نہیں۔۔۔ کون کریگا ۔۔۔تہلکہ خیز خبر

پنو ں عا قل (ویب ڈیسک) اگلے وزیراعظم شہباز شریف ہوں گے یا بلاول بھٹو، اس حوالے سے فیصلہ نواز شریف نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کریں گے۔پنو عاقل میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کیسے فیصلہ کرسکتے ہیں کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا، شہباز شریف، بلاول بھٹو یا عمران خان میں سے کون اگلا وزیراعظم ہوگا اس کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ میاں صاحب آج پوچھتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا اور دوسرا کہتا ہے کہ مجھے کیوں بلایا جب کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ پارلیمنٹ میں ارکان نہیں ہوتے، میں نے کہا کہ یہ میاں صاحب کی کمزوری ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو تھوڑا وقت اور مل جاتا تو فاٹا والے آج پاکستان کا حصہ ہوتے، ہم تاریخ لکھیں گے اور پیپلز پارٹی ہی فاٹا کو اس کے حقوق دلائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv