تازہ تر ین

ایک اور بچہ کا رکشہ میں جنم، ارباب اختیار کے لئے بڑا لمحہ فکریہ

حیدرآباد (خصوصی رپورٹ) بنیادی صحت مرکز میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی‘ ہسپتال جاتے ہوئے رکشہ میں بچے کی پیدائش جبکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کے مطابق گائناکولوجسٹ موجود نہ ہونے کے باعث خاتون کو ہسپتال ریفر کیا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کا کہنا ہے کہ واقعہ کی انکوائری کرائی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv