تازہ تر ین
asin

اداکارہ آسین کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی: فلم ’’گجنی‘‘ سے شہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ آسین کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، آسین اوران کے شوہر راہول شادی کے ڈیڑھ سال بعد بیٹی کے والدین بن کر خوشی سے سرشارہیں۔اداکارہ آسین بھارتی بزنس مین راہول شرما سے گزشتہ برس جنوری میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں، اداکارہ کی اچانک شادی کی خبروں سے جہاں ان کے مداح حیران ہوئے تھے وہیں ان کے کئی چاہنےوالوں کے دل بھی ٹوٹ گئے تھے، تاہم آسین اپنی شادی کے فیصلے سے نہ صرف خوش ہیں بلکہ انہوں نے شادی کے بعد فلموں سے کنارہ کشی بھی اختیارکرلی تھی تاکہ اپنی شادی کو بھرپور وقت دے سکیں۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv