تازہ تر ین
chora group

کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خاتون پر چھری سے حملہ

فیصل آباد(ویب ڈسک)کراچی کے بعد فیصل آباد میں بھی خاتون پر چھری سے حملہ کا واقعہ سامنے ا?یا ہے۔ فیصل ا?باد میں چک جھمرہ کے علاقے ستارہ چوک پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سڑک پر موٹر سائیکل سوار میاں بیوی پر چھری سے حملہ کرکے خاتون کو زخمی کردیا۔ چھری کشور بی بی کے ہاتھ پر لگی اور وہ موٹر سائیکل سے گر گئیں۔واقعہ کے بعد خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر چک جھمرہ منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ خاتون کے شوہر کے مطابق سامنے سے آنے والے نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے قریب آتے ہی کشور بی بی پر چھری سے حملہ کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv