تازہ تر ین
pak army.jpg

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبدیلیاں

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاک فوج میں 8میجر جنرلز کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ میجر جنرل شاہد محمود کو جی او سی الیون ڈویژن فور کور لاہور‘ میجر جنرل اختر نواز کو کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی اور میجرجنرل سید عدنان کو وائس چیف آف جنرل سٹاف بی تعینات کر دیا گیا۔ میجر جنرل امجد خٹک کو چیف آف سٹاف سنٹرل کمانڈ‘ میجر جنرل عابدلطیف کو وائس ایم ایس برانچ اور میجر جنرل ظفراقبال کو جی او سی 26میکنائزڈ ڈویژن کراچی مقرر کر دیا گیا۔ میجر جنرل کنور عدنان کو جی او سی سکس آرمڈ ڈویژن گوجرانوالہ اور میجر جنرل طاہرگلزار کو جی او سی سٹرٹیجک فورس لگا دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv