تازہ تر ین
bus inside

حاصل پو ر میں خطرناک حادثہ ،4جاں بحق 8زخمی

حاصل پور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح حاصل پور کے علاقے شاہ پور روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی بس کو ٹکر‘ نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو مرد دو خواتین شامل ہیں۔ حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی بس صادق آباد سے فیصل آباد جارہی تھی۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv