تازہ تر ین

اہم ترین شخیصت کا بنگلہ برائے فروخت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار دبئی میں اپنا بنگلہ 44ملین درہم میں فروخت کررہے ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اور ان کے بیٹوں کا دبئی میں بہت بڑا محل ہے سوال یہ ہے کہ محل بنانے کیلئے ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے۔ سابق پراسیکیوٹر نیب عامر عباس نے کہا کہ چیئرمین نیب کے اسحاق دار کے ہجویری ولاز کے بنگلے کی فروخت فوری رکوانی چاہیئے چیئرمین نیب احتساب سے حکم نامہ لے سکتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv