تازہ تر ین
Fardos Ashiq

فردوس عاشق کو پیغامات بھیجنے والے کیخلاف عدالتی فیصلہ ا ٓگیا

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایڈیشنل سیشن جج شاہد بشیر نے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءفردوس عاشق اعوان کے موبائل فون پر میسج بھیجنے کے حوالے سے دائرمقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم عمیر اشرف کی ایک لاکھ مالیت کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لیہ ے بتایاگیا ہے کہ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی رہنماءفردوس عاشق اعوان کی درخواست پر ملزم عمیر اشرف کیخلاف سائبر کرائم کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے جس میں ملزم عمیر اشرف نے عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی ہے۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv