تازہ تر ین
arrested-in-handcuffs-1

”گرفتاریاں شروع “

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فوج اور عدلیہ کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے والوں کی گرفتاریاں شروع کر دی گئیں، درجنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیگی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی سرپرستی میں سوشل میڈیا ٹیم جو عدلیہ اور حجز کیخلاف پروپیگینڈا کرتی رہی۔ جے آئی ٹی اور مخالفوں کو تضحیک کا نشانہ بناتی رہی کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ اور کئی درجن افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے لیگی حلقوں میں ان گرفتاریوں سے ہلچل مچ گئی ہے۔ آج شام تک واویلا بھی شروع ہوجائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv