تازہ تر ین
imran-khan

ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد میں تقریر کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر فریال تالپور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حید ر آباد جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے فریال تالپور اور سابق صدر آصف علی زرداری پر کرپشن کے الزامات لگائے جس کے جواب میں پیپلز پارٹی کی جانب سے پی ٹی آئی سربراہ کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ نوٹس کے متن میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے حیدرآبادکے جلسے میں فریال تالپورپربے بنیادالزامات لگائے ، انہوں نے آصف علی زرداری پر بھی بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے ہیں ، عمران خان نیازی 14روز میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے غیر مشروط معافی مانگیں ورنہ وہ ہرجانے کے طور پر1ارب روپے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv