تازہ تر ین
shahbaz

سی پیک بارے وزیراعلیٰ نے بڑا اعلان کردیا

 

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈورپاکستان کی معاشی ترقی کےلئے گےم چےنجر کی حےثےت رکھتا ہے ۔سی پےک کے تحت چےن نے پاکستان بھر مےں توانائی سمےت دےگر ترقےاتی منصوبوں مےںاربوں ڈالر کی سرماےہ کاری کی ہے۔ترقےاتی منصوبوں کی بروقت تکمےل اورطے شدہ اخراجات مےں بچت پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت کا حےرت انگےز کارنامہ ہے اورسی پےک کے تحت شفافےت ،معےاراورتےزرفتاری سے منصوبے مکمل کےے گئے ہےںاورکئی منصوبے تکمےل کے قرےب ہےں۔سی پےک کے تارےخ ساز منصوبے پاک چےن دوستی کی زندہ علامت ہےں۔حکومت کی مخلصانہ کاوشوں کے نتےجے مےں سی پےک کے تحت بجلی کے کئی منصوبوں سے پےداوار کا آغاز ہوچکا ہے ۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ان خےالات کا اظہار مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکےن قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ گےس کی بنےاد پر لگنے والے بجلی کے تےن بڑے کارخانوں مےں165ارب روپے کی بچت کی گئی ہے ۔ پاکستان مسلم لےگ(ن) کی حکومت کے دوران ترقےاتی منصوبوں مےںکی گئی بچت کی مثال ملک کی 70سالہ تارےخ مےں نئی ملتی۔انہوںنے کہا کہ چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈورملک کی ترقی اورعوام کی خوشحالی کا ضامن ہے اورسی پےک کے تحت ملک بھر مےں منصوبوںپر بھر پور طرےقے سے کام جاری ہے ۔پاکستان مےں مسلم لےگ(ن)کے دورمےں ترقےاتی منصوبوں کی تےزرفتاری سے تکمےل دنےا بھر مےں اےک مثال بن گئی ہے ۔انہوںنے کہا کہ سی پےک کے عظےم الشان منصوبے سے پاکستان ہی نہےں بلکہ پورا خطہ فائدہ اٹھائے گااورسی پےک کے اہم منصوبے کی تکمےل سے پورے خطے مےںترقی اورخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔سی پےک کے عظےم الشان منصوبے نے پاکستان مےںسرماےہ کاری کے نئے مواقع پےدا کےے ہےں۔انہوںنے کہا کہ ملک مےں بڑھتی ہوئی سرماےہ کاری سے روزگار کے ان گنت نئے مواقع پےدا ہورہے ہےں۔سی پےک اےک اٹل حقےقت ہے اورےہ منصوبے ملک و قوم کی تقدےر بدل دےں گے۔سی پےک کے منصوبے پورے پاکستان کےلئے ہےں،جس سے چاروں اکائےوں سمےت گلگت بلتستان اورآزاد کشمےر کے عوام مستفےد ہونگے۔انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے مےںشفافےت اورکرپشن فری کلچر کو فروغ دےا ہے ۔ تمام ترقےاتی منصوبے شفافےت ،معےار اورتےزرفتاری سے تکمےل کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہےں۔صوبے مےں تےزرفتار ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہےں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے گوجرانوالہ کے قرےب حافظ آباد روڈ پر ٹرےفک حادثے مےں قےمتی انسانی جانوں کے ضےاع پر افسوس کا اظہار کےا ہے ۔وزےراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقےن سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزےت کےا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv