تازہ تر ین

قائداعظمؒ کی صاحبزادی بارے اہم خبر

کراچی (خصوصی رپورٹ) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی ہو گئی ہیں۔ وہ 15اگست1919 ءکو لندن میں پیدا ہوئی تھیں۔ دینا واڈیا آج کل امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں رہائش پذیر ہیں۔ قائداعظمؒ اکیڈمی کے سربراہ پروفیسر رضی حیدر کے مطابق دینا واڈیا نیویارک میں تنہا رہتی ہیں۔ ان کے شوہر کا کئی برس قبل انتقال ہو چکا ہے‘ جبکہ ان کے صاحبزادے نصلی واڈیا بھارت میں مقیم ہیں۔
دینا واڈیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv