تازہ تر ین
hamza and maryam nawaz

طوفانی دورے ،وجہ کیا بنی ؟

لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لےگ ( ن)نے حلقہ اےن اے 120کے ضمنی انتخاب مےں بھرپور کامےابی کےلئے پالےسی وضع کرلی ،مریم نواز اور حمزہ شہبازمل کر میدان میں آئیں گے۔بتاےا گےا ہے کہ مریم نواز اور حمزہ ایک دوروز میں یونین کونسل کے عہدیداران سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے اور عومی رابطہ مہم کو تیز کرےنگے ۔مریم نواز اور حمزہ شہباز یونین کونسل کے عہدیداران سے ملاقاتوں کے بعد حلقے کے متعدد دورے بھی کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv