تازہ تر ین
nisar shabaz

اب ایسا ممکن نہیں ،چوہدری نثار نے شہباز شریف کو جھنڈی دکھا دی

 اسلا م آ با د(ویب ڈیسک)انتہا ئی معتبر ذرائع سے معلو م ہو ا ہے کہ فو ج نے واہگہ با ڈر پر 13اگست کی رات کو جو ایشیاءکا سب سے بڑا پرچم لہر انے کی تقر یب میں وزیراعلیٰ پنجا ب کو مد عو نہیں کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واہگہ با رڈر کی تقر یب وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شر یف کی شر کت ضر وری تھی لیکن فو ج نے نو از شر یف کی نا اہلی کے بعد جی ٹی روڈ پر عد لیہ اور فو ج کے خلا ف ریلی نکا لی اس ریلی میں پنجاب حکو مت کی جا نب سے وسا ئل خر چ کیئے گئے بلکہ سرکاری ملا ز مین کو ریلی میں شر کت کے لیئے بجھو ایا گیا ہے کہ ایک غیر آ ئینی اورغیرقانونی عمل ہے ملک کے سب متعد ر ادارے عد لیہ پر تنقید کر نا اور ان کے ججز کو بڑ ے نا مو ں سے پکا رنا ملک کے آ ئینی اداروں کو کسی صو رت پسند نہیں آ یا۔انہوں نے حکمرانوں کے اس عمل کو انتہا ئی نا پسند دیدگی کی نگا ہ سے دیکھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجا ب میا ں محمدشہبا ز شریف واہگہ با رڈر کی تقر یب میں شر کت کے لیئے بے تا ب تھے۔ میاں شہباز شریف نے تقریب میں شرکت کے لئے چوہدری نثار کو تین بار کال لی لیکن چو دھری نثارنے وزیراعلیٰ پنجاب کو پہلے ٹالتے رہے پھر جواب دیا کہ اب انکا ایسی تقاریب میں جا نا ممکن نہیں۔آرمی چیف نے اس تقر یب میں شر کت کی اور پر چم کشائی کے علا وہ خطا ب بھی کیا لیکن وزیر اعلیٰ پنجا ب جو سب سے بڑ ے صو بے کے سر بر اہ ہیں انہیں مکمل طو ر پر سا ئیڈ لا ئن کر دیا گیا۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv