تازہ تر ین
nawaz shareef

نواز شریف چاہتے ہیں فوج اقتدار پر قبضہ کرلے, اہم خبر

لاہور (ویب ڈیسک) 3 حالات کی سنگینی‘ نواز شریف سمیت امریکہ اور مغربی قوتیں چاہتی ہیں کہ فوج اقتدار پر قبضہ کر لے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مارشل لاءہمیشہ غیر ملکی طاقتوں کی مرضی اور ان کے ایجنڈے کے مطابق لگتا ہے۔ جب مغربی طاقتوں کو لگتا ہے کہ اب جمہوری حکومت ان کے مفاد میں نہی رہی تو وہ کسی نہ کسی طرح فوجی حکومت لے آتے ہیں۔ پانامہ فیصلہ آنے کے بعد ان کی بہت سے غیر ملکی ڈپلومیٹس سے بات ہوئی اور انہوں نے محسوس کیا کہ امریکہ سمیت مغربی قوتیں اب یہ ضرورت محسوس کر رہی ہیں کہ پاکستان میں غیر سیاسی حکومت آجائے لیکن پاک فوج اس تمام سازش سے آگاہ ہے اور وہ کسی صورت بھی خود کو سیاست میں نہیں گھیسٹنا چاہتے کیونکہ پاک فوج بہت سے اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہے اور آرمی چیف بہت زیادہ جمہوریت پسند انسان ہیں اسے لیے وہ ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہتے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv