تازہ تر ین

خاموشی توڑنے بارے سب سے اہم خبر

لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین نے چیئر مین آصف علی زرداری نے نوازشر یف کے معاملے پر خاموشی توڑنے کا مشورہ دیدیا ۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے مر کزی قائدین نے آصف علی زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میاں نوازشر یف کی نااہلی کے بعد پاکستان میں پیدا ہونےوالی سیاسی صورتحال پر اپنی خاموشی ختم کر یں اور اس تمام صورت حال پر اپنا موقف سامنے لائے تاکہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں بیک ڈور رابطوں کی بھی مکمل نفی کی جاسکے اور امکان ہے کہ آصف زرداری اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان جاری کر یں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv