لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مسلم لیگ ش میں تبدیل ہونے کے آثار، نواز شریف ملکی ریلی کے دوران داتا دربار کے باہر اجتماع میں وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف کے پمفلٹس تقسیم کیے گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پمفلٹس شہباز شریف کے قریبی حلقوں نے تقسیم کرائے۔