تازہ تر ین
army chief

آرمی چیف کا لاہور دھماکہ پر اظہار افسو س ،پا ک فو ج کے جوانوں کواہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے لاہور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پاک فوج کے اہلکاروں کو فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت دی ہے. دوسری جانب پاک فوج کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کارروائیوں میں شریک ہو رہی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv