تازہ تر ین

”کالے بکرے آ گئے “

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں نواز شریف کی کرپشن کے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم کی ممکنہ نااہلی سے بچنے کےلئے وزیراعظم ہا¶س اسلام آباد میں درود سلام کی محفلیں سج گئیں اور صدقہ کےلئے درجنوں پہاڑی بکرے بھی منگوا لئے گئے ، سپریم کورٹ کے نواز شریف کی ممکنہ گارنٹی کی ضمانت دی ہے، وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے بچنے کیلئے وزیراعظم ہا¶س کے علاوہ رائے ونڈ میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر بھی درود سلام کی محفلیں سجا دی گئیں، صدقے کے کالے بکروں کے آرڈر بھی دے دیئے گئے ہیں، مریم نواز خود تسبیح لے کر پڑھنے میں مصروف ہے اور خوشامدیوں نے روزے رکھنے کی منتیں مان لی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv