لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ بائیکاٹ کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کو یکطرفہ کوریج دینے پر کیا گیا جب کہ ہم جیو کے کسی فورم پر نہیں جائیں گے اور تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما جیو کے کسی پروگرام میں شرکت بھی نہیں کرے گا۔