تازہ تر ین
nawazsharif

وزیراعظم کا پاک بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنےکا حکم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاک بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا 18جون کو لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی وزارت پانی و بجلی نے وزیر اعظم کو جواب دے دیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت فائنل میچ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب ورسدکی تفصیلات مانگ لیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون بروز اتوار کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv