تازہ تر ین

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ،وسیم اکرم نے مفید مشورہ دیدیا

کراچی(آئی این پی)سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے پاس آخری موقع ہے، سری لنکا کے خلاف اعتماد سے میدان میں اترنا ہو گا۔سابق کرکٹر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کے خلاف اعتماد سے میدان میں اترنا ہو گا۔ پاکستان کے پاس چمپئنز ٹرافی میں کچھ کرنے اور مرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے پاکستان کو سنبھل کر کھیلنے کا مشورہ دیا جبکہ سرفراز کے حوالے سے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز کو کپتانی میں وقت دینا چاہئے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی بلے بازوں کے بھی آڑے ہاتھ لیا، کہتے ہیں انھیں شارٹ سلیکشن پر کام کرنا ہو گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv